Advertisement

کرپشن کیخلاف بھارت میں چھاپے

July 10, 2019
 

کراچی(نیوزڈیسک)بھارتی خفیہ ایجنسی سینٹرل بیورو آف انٹیلی جنس(CBI) نے ملک بھر کی 19 ریاستوں میں کرپشن اور کرمنل کیسوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 110 مقامات پر چھاپے مارے ہیں،سی بی آئی حکام کاکہنا ہے کہ سی بی آئی نے آج کرپشن،کرمنل،اور اسلحہ اسمگلنگ وغیرہ سے متعلق 30 مختلف کیسوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 110 مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔


مکمل خبر پڑھیں