Advertisement

اسپین: جنگلی گھوڑوں کے ناخن کاٹنے کا فیسٹیول

July 10, 2019
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

اسپین میں جنگلی گھوڑوں کو قابو کرکے ان کے ناخن کاٹنے کا انوکھا فیسٹول منایا گیا۔

ہر سال یہ انوکھا فیسٹیول سابو سیڈو نامی شہر میں منایا جاتا ہے۔

بھاری بھرکم گھوڑوں کو گرا کر ان کے ناخن کاٹنے کے اس میلے میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی زور آزمائی کرتی نظر آتی ہیں۔


مکمل خبر پڑھیں