Advertisement

ایس ایچ او کی تعیناتی کی مدت ایک سال سے کم نہیں ہو گی،اپر اسکول کورس لازمی

July 11, 2019
 

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ نے تھانیداروں کی تعیناتی میں شفافیت لانے کے لئےگائیڈ لائن جاری کردی اب کوئی ایس ایچ او اپر اسکول کورس کئے بغیر تعینات نہیں ہوگا ،ایس ایچ او کی تعیناتی کا پیریڈ ایک سال سےکم نہیں ہوگا،گائیڈ لائن پالیسی کا اطلاق پورے صوبہ سندھ میں ہوگا۔


مکمل خبر پڑھیں