Advertisement

اہلیہ کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر شوہرکو سزائے موت

July 11, 2019
 

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماڈل کورٹ ضلع شرقی نے اہلیہ کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر شوہر مجرم صابرحسین کو سزائے موت سنادی، عدالت نے مجرم صابر حسین پر 3لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا، مجرم نے 2012 میں اپنی اہلیہ خیرالنساء کو چھریوں کے وار سے قتل کیا، قتل ذاتی جھگڑے کے باعث ہوا تھا۔


مکمل خبر پڑھیں