Advertisement

کیا فائنل پاکستان سے ہارنے والی ٹیموں کا ہوگا؟

July 11, 2019
 

ایجبسٹن،برمنگھم(نمائندہ خصوصی)ورلڈکپ گروپ میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں مشکوک انداز میں ہارنے والے بھارتی ٹیم نے پاکستان کو تو ٹورنامنٹ سے باہر کرادیا لیکن تیسری بار ورلڈ کپ جیتنے کا خواب چکنا چور ہوگیا۔ پاکستان نے گروپ میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی اگر انگلینڈ فائنل میں پہنچ گیا تو پاکستان سے ہارنے والی دونوں ٹیمیں فائنل کھیلیں گی۔


مکمل خبر پڑھیں