Advertisement

حکومت اور اپوزیشن کو ضیا عباس کا مشورہ

July 11, 2019
 

کراچی(پ ر) سنیئر سیاست دان اور مسلم لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن رہنما غیر ملکی دورہ میں ایک دوسرے پر الزامات لگانے کے بجائے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قر بانیوں کو باور کرانے کی کوشش کریں، حکومت کی جانب سے اپوزیشن اور اپوزیشن کی طرف سے حکومت کو ناہل قرار دینے سے دیار غیر میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہوگی۔


مکمل خبر پڑھیں