Advertisement

بھارت کی شکست پر مقبوضہ کشمیر میں جشن

July 11, 2019
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


بھارت کی ہار پر مقبوضہ وادی میں خوشی کی لہر دوڑگئی۔ سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کی شکست ہوتے ہی شہریوں نےخوب جشن منایا۔

مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کی بڑی تعداد نے میچ کا فیصلہ ہوتے ہی سڑکوں پر آتش بازی کی۔ نوجوانوں نے بھارت مخالف اور پاکستان کے حق میں نعرے بھی لگائے۔

خیالرہے کہ گزشتہ روز نیوزی لینڈ نے بھارت کو کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں 18 رنز سے ہرایا تھا۔


مکمل خبر پڑھیں