Advertisement

پیغام پاکستان پر عملدرآمد سے ملک گرے لسٹ سے نکل سکتاہے‘ مولانا عبدالخبیر آزاد

July 11, 2019
 

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) چیئرمین مجلس علماء پاکستان‘ امام و خطیب بادشاہی مسجد لاہور مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ حرمین شریفین سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ اور تمام مسالک و مذاہب کے درمیان ہم آہنگی ہمارا مشن ہے۔ یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روڈ ٹو مکہ پاک سعودی تعلقات کا عظیم تحفہ ہے‘ اپنے ہی ملک میں امیگریشن سے حجاج کو سعودیہ میں صبرآزما چیکنگ مراحل سے نجات حاصل ہوگی۔ سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ میں اہم کردار ادا کیاہے۔ مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ پیغام پاکستان پر عملدرآمد سے ملک گرے لسٹ سے نکل سکتاہے۔


مکمل خبر پڑھیں