Advertisement

سرکاری سکولوں کی تعمیروترقی کے کاموں کوتیز کرنے کافیصلہ

July 11, 2019
 

لاہور(خبر نگار) پنجاب حکومت نے صوبے میں ڈیفڈ کے تعاون سے جاری سرکاری سکولوں کی تعمیر وترقی کے پروگرام پر کام کی رفتار کو ہنگامی بنیادوں پر تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس کی سربراہی میں ایک کمیٹی قائم کی ہے جو پروگرام پر عملدرآمد کیلئے سفار شات تیار کریگی۔


مکمل خبر پڑھیں