Advertisement

کوئٹہ کےقبائل کی کمیٹی کا اجلاس 14 جولائی کو ہوگا

July 11, 2019
 

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ کے مقامی قبائل کی کمیٹی کے ترجمان کے مطابق کمیٹی کا ایک اہم اجلاس جمعہ 12 جولائی کو سہ پہر 4 بجے ایم پی اے ہاسٹل میں ہوگا ۔ کمیٹی کے تمام ارکان سے اجلاس میں بروقت شرکت کی استدعا کی گئی ہے ۔


مکمل خبر پڑھیں