Advertisement

چین میں دلچسپ فاؤنٹین لائٹ شو کا انعقاد

July 11, 2019
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین میں دلچسپ لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا جس میں روشنی کے ساتھ رقص کرتے فواروں سے ایسے حیرت انگیز نظارے ترتیب دیئے گئے کہ دیکھنے والے مبہوت رہ گئے۔

چین کے صوبے Shandong کے شہر Qufu میں منعقد ہونے والے اس لائٹ شو میں نصب فواروں کو میوزک کی دھن پر لیزر لائٹ کے ساتھ رقص کرتے دکھایا گیا۔

اس دوران پراجیکٹ لائٹس کے ذریعے بھی منفرد نظارے ترتیب دیئے گئے اور ساتھ ہی روایتی ڈانس نے اس منفرد لائٹ شو کو چار چاند لگا دیئے۔

واضح رہے کہ یہ دلچسپ لائٹ شو شہر کی سالگرہ کی موقع پر منعقد کیا گیا تھا۔


مکمل خبر پڑھیں