دُرود و سلام: بے انتہا اجر و ثواب …!

July 12, 2019

’’اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ النَّبِیِّ وَاَزْوَاِجِهٖ اُمَّهَاتِ اْلمُؤْمِنِیْنَ وَذُرِّیَّتِهٖ وَاَھْلِ بَیْتِهٖ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيمَ اِنّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ‘‘

حضور اکرم ﷺ کے ارشاد کے مطابق جو شخص چاہے کہ بڑے پیمانے پر اسے ثواب دیا جائے تو اسے چاہئے کہ یہ درود شریف پڑھے۔