Advertisement

پورٹ قاسم اتھارٹی ڈاک ورکرز کی سی بی اے کے تعین کیلئے ریفرنڈم آج ہوگا

July 12, 2019
 

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پورٹ قاسم اتھارٹی (پی کیو آر) ڈاک ورکرز کی اجتماعی سودا کا ریونین (سی بی اے) کے تعین کے لیے ریفرنڈم جمعہ 12جولائی کو ہوگا، تفصیلات کے مطابق رجسٹرار آف ٹریڈ یونینز، ِ سندھ کے زیر انتظام ہونے والے اس ریفرنڈم میں ایک ہزار 7سو 51 رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرکے آئندہ دو سال کے لئے سی بی اے کا انتخاب کریں گے۔


مکمل خبر پڑھیں