Advertisement

اداکارہ ذہین طاہرہ کا سوئم آج ہو گا

July 12, 2019
 

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) معروف اداکارہ ذہین طاہرہ کے سوئم کے سلسلہ میں فاتحہ خوانی ، قرآن خوانی کا اہتمام جمعہ 12 جولائی کو ان کی رہائش گاہ سی 83 بلاک اے نارتھ ناظم آباد میں عصر تا مغرب کیا گیا ہے۔


مکمل خبر پڑھیں