Advertisement

انگلینڈ 27 برس بعد فائنل کھیلے گا

July 12, 2019
 

برمنگھم ( نمائندہ خصوصی)انگلینڈ نے چالیس سال بعد ہوم گرائونڈ پر اور ملک سے باہر27سال بعد ورلڈکپ فائنل میں جگہ بنائی ہے ۔1996کے بعد پہلی بار نیا عالمی چیمپئن سامنے آئے گا۔ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ نے اس سے قبل کبھی ورلڈ کپ نہیں جیتا ہے۔


مکمل خبر پڑھیں