Advertisement

اسنوکر، پاکستانی کھلاڑی لاسٹ36رائونڈ میں

July 12, 2019
 

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چین میں کھیلی جانے والی انڈر21ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے شیخ محمد مدثر اور علی حیدر نے لاسٹ 36رائونڈ میں رسائی حاصل کر لی،آخری رائونڈ مقابلوں میں شیخ محمد مدثر نے نیوزی لینڈ کے مارکوس موٹ اور مصر کے سیف نور الدین کو زیر کیا، جبکہ علی حیدر نے ہانگ کانگ کے ریان لی کے خلاف فتح حاصل کی۔


مکمل خبر پڑھیں