Advertisement

مہنگائی… …

July 12, 2019
 

مہنگائی سے فرار کی صورت نہیں کوئی

صارف غریب طالبِ راہِ فرار ہیں

دیں لفٹ اگر مشیرِ خزانہ حفیظ شیخ

ہم اُن سے مشورے کے لئے بے قرار ہیں


مکمل خبر پڑھیں