Advertisement

یو اے ای میں ایک سال کے اندر54 فیصد پاکستانیوں کو ملازمتیں دی گئیں

July 12, 2019
 

اسلام آباد( حنیف خالد) پاکستان بیورو آف امیگریشن(EMIGRATION) اینڈ اوورسیز ایمپلامنٹ نے رپورٹ دی ہے کہ سال2018 میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پاکستانی افرادی قوت والے جو سب سے بڑے ملک ثابت ہوئے ہیں متحدہ عرب امارات پاکستانی تارکین وطن کی سب سے بڑی منزل ثابت ہوا۔2018 میں بیرون ملک روزگار حاصل کرنے والے پاکستانیوں میں سے 54 فیصد کو متحدہ عرب امارات نے ہنر مند اور نیم ہنر مند ملازمتیں مہیا کیں۔


مکمل خبر پڑھیں