Advertisement

وزیراعظم کے دورہ واشنگٹن سے پاک امریکا تعلقات مزید مضبوط ہونگے، پاکستان

July 12, 2019
 

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ واشنگٹن سے پاک امریکا تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، کرتارپور راہداری پر بھارت کیساتھ غور اتوار کو ہوگا، کلبھوشن مقدمے کے فیصلے پر کوئی قیاس آرائی نہیں کرسکتے۔ جمعرات کو ہفتہ وار پریس بر یفنگ میں ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل نے بتایا کہ اپنے امریکا کے دورے کے دوران وزیر اعظم کانگریس ارکان، کارپوریٹ سربراہان اور پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات کریں گے۔


مکمل خبر پڑھیں