Advertisement

وفاقی وزیر ریلوے کو فوری برطرف کیا جائے ،مخدوم احمد محمود

July 12, 2019
 

لاہور( سپیشل رپورٹر ) پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر و سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے صادق آباد میں ٹرین حادثہ میں جا ں بحق ہونیوالے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔ انھوں نے وفاقی وزیر ریلوے کی کارکردگی پر عدم اعتمادکا اظہار کر تے ہوئے آئے روز ٹرین حادثات پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور ٹرین حادثات کی جو ڈیشل انکوائری اور وفاقی وزیر ریلوے کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا ۔


مکمل خبر پڑھیں