Advertisement

صوبائی وزیرویلفیئر کاکاشانہ لاہور کااچانک دورہ

July 12, 2019
 

لاہور (نیوزرپورٹر)صوبائی وزیر سوشل ویلفئیر و بیت المال پنجاب محمد اجمل چیمہ نے کاشانہ لاہور کا اچانک دورہ کیا۔صوبائی وزیر نے کاشانہ میں رہائش پذیر بچیوں کے لیے کئے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ملازمین کا حاضری رجسٹر چیک کیا اور حاضری مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا۔


مکمل خبر پڑھیں