Advertisement

مون مارکیٹ میں 7غیر قانونی دکانیں مسمار

July 12, 2019
 

لاہور(خصوصی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹائون ذیشان نصراللہ رانجھا کی فیصل ٹائون کے علاقہ میں تجاوزات کے خلاف کارروائی ،فیصل ٹائون میں مون مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران 7 دکانوں کو مسمار کر دیا گیا۔


مکمل خبر پڑھیں