Advertisement

محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام آگاہی واک

July 12, 2019
 

لاہور (نمائندہ جنگ) عالمی یوم آبادی کے سلسلہ میں محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام مین فیروزپور روڈ پر ایک آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔واک کی قیادت ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر میاں محمد امجد فاروق نے کی۔واک میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر شازیہ ندیم، ڈاکٹر کرن قاسم، تحصیل پاپولیشن آفیسر انیس الرحمان اور عمران یعقوب سمیت سماجی تنظیموں اور سینکڑوں مرد و خواتین نے بھرپور شرکت کی۔


مکمل خبر پڑھیں