Advertisement

لاہورہائیکورٹ ملتان بنچ میں موسم گرما کی تعطیلات کے تیسرے ہفتے کیلئے روسٹر جاری

July 12, 2019
 

ملتان (سٹاف رپورٹر)لاہورہائیکورٹ ملتان بنچ میں موسم گرما کی تعطیلات کے تیسرے ہفتے کیلئے ملتان بنچ میں ایک ڈویژن اور 3 سنگل بنچ تشکیل دیئے گئے ہیں، جاری روسٹر کے مطابق ڈویژن بنچ جسٹس مسعود عابد نقوی اور جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل ہے جبکہ 3 سنگل بنچز میں فاضل ججز کے علاوہ جسٹس سید شہباز علی رضوی بطور سینئر جج شامل ہیں۔


مکمل خبر پڑھیں