Advertisement

ڈی پی آئی سکولز کا سرپلس سٹاف فوری ایڈجسٹ کرنے کاحکم

July 12, 2019
 

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈی پی آئی سکولز نے سرپلس سٹاف فوری ایڈجسٹ کرنے کاحکم دے دیا تاکہای ٹرانسفر کے ذریعے اساتذہ کے تبادلوں کی وجہ سے کوئی بھی سکول بند نہ ہو، اس سلسلے میں ڈی پی آئی ایلیمنٹری سکولز پنجاب نے تمام اضلاع کے سی ای اوز، ڈی ای اوز، ڈپٹی ڈی ای اوز کے نام مراسلہ بھجوایا ہے۔


مکمل خبر پڑھیں