Advertisement

پرندوں کے خوبصورت پنجرے

July 12, 2019
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین میں ایک چھوٹا سا گاؤں پرندوں کے پنجرے بنانے کے لیےبہت مشہور ہے۔

لوگ ان پنجروں کو دیکھنے کے لیے دور دور سے آتے ہیں۔

لکڑی سے بنائے گئے یہ خوبصورت پنجرے ہاتھ سے تیار کیے جاتے ہیں۔

ان کے بنائے گئے پنجرے پورے ملک میں فروخت کے لیے بھیجے جاتے ہیں۔


مکمل خبر پڑھیں