Advertisement

واشنگٹن میں دلچسپ جراسک ریس کا انعقاد

July 12, 2019
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


واشنگٹن میں دلچسپ جراسک ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباََ 20کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

کھلاڑیوں نے ڈائینوسار کے کاسٹیوم زیب تن کئے دشوار گزار ٹریک پر خوب دوڑ لگائی۔

ڈائینوسار کا روپ دھارے شرکاء کو دوڑتا دیکھ کر بچوں سمیت بڑے بھی خوب محظوظ ہوئے ۔



مکمل خبر پڑھیں