Advertisement

ترقی محنت ، لگن اور ایمانداری سے ملتی ہے:چیف ایگزیکٹوآفیسر میپکو

July 13, 2019
 

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر طاہر محمود نے کہاہے کہ ملازمت میں ترقی ایک اعزاز ہے اور ترقی ہمیشہ محنت،لگن اور ایمانداری سے اپنے فرائض کو سر انجام دینے سے ملتی ہے،وہ میپکو ہیڈ کوارٹر میں ترقی پانے والے چیف انجینئرز اور سپرنٹنڈنگ انجینئرز کے اعزاز میں الوداعی تقریب سے خطاب کر رہے تھے،اس موقع پر جنرل منیجر آپریشن میپکو انجینئر ناصر رشید ،جنرل منیجر کسٹمر سروسز انجینئر خواجہ غلام یاسین ،جنرل منیجر ٹیکنیکل میپکو انجینئر عبدالعزیز نیازی نےبھی خطاب کیا ۔


مکمل خبر پڑھیں