قتل کے مجرم کو عمر قید و جرمانہ

July 14, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ ملیر نے قتل کیس میں طرفین وکلاء کے دلائل سننے کے بعد جرم ثابت ہونے پر ملزم راجہ اکرام الحق کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔