روس میں ٹرام پٹری سے اتر گئی، ڈرائیور محفوظ

July 15, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

ڈرائیونگ کے دوران فون کا استعمال اور پیغامات بھیجنا جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔

ایسا ہی ایک واقعہ روس میں پیش آیا جب ایک خاتون ٹرام ڈرائیونگ کے دوران ٹیسٹنگ میں مصروف تھیں کہ ٹرام پٹری سے اُتر گئی۔

خوش قسمتی سے کوئی بڑا حادثہ پیش نہیں آیا اور خاتون محفوظ رہیں۔