اوپن ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز

July 16, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)دوسری چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی اوپن ٹینس چیمپئن شپ پیر سے ڈیفنس اتھارٹی کریک کلب کراچی میں شروع ہوگئی۔ کمانڈر کوسٹل کمانڈ وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی نے چیمپئن شپ کا افتتاح کیا۔