21 جولائی کو اجمل ولی خان کا تاریخی استقبال کیا جائے گا، انور زیب خان

July 17, 2019

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر لالہ انور زیب خان نے کہا ہے کہ ہمارے لئے بڑے فخر کی بات ہے کہ ہمارے بڑوں نے جو باتیں کی تھیں آج وہ باتیں پوری دنیا کررہی ہے‘‘ 21 جولائی کو باچا خان کے پر پوتے اجمل ولی خان آئیں گے جن کا تاریخی استقبال کیا جائے گا۔