روس میں ٹائیگر گاڑی سے نکل کر سڑک پر آگیا

July 17, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

روس میں ایک ٹائیگر مالک کی گاڑی سے نکل کر سڑک پر آگیا۔

یہ واقعہ روس کے شہر Ivanovo کی سڑک پر پیش آیا، جب ایک شخص اپنے ٹائیگر کے ہمراہ سڑک سے گزر رہا تھا کہ ٹائیگر کو باہر نکلنے کی سوجھی، تو وہ نہ صرف گاڑی سے نکل آیا، بلکہ بیچ سڑک پر دوڑ بھی لگادی۔

یوں خونخوار ٹائیگر کو سڑک پر دیکھ کر مسافر بیحد خوفزدہ ہوگئے، تاہم مالک نے کچھ دیر کی کوشش کے بعد بلاآخر اُسے قابو کرلیا جبکہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔