چین میں گلاس واٹر سلائیڈ کھول دی گئی

July 17, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین میں خطروں کے کھلاڑیوں کیلئے پہلی بارپھولوں سے سجی اور شیشے سے بنی واٹر سلائیڈ کھول دی گئی ہے۔

چینی صوبے Henan کی کاؤنٹی Luanchuan کے پہاڑی سلسلے Laojun پر پہلی بار فائیو ڈی گلاس سے بنی 18میٹر طویل اور 66میٹر بلند واٹر سلائیڈ تعمیر کی گئی ہے۔

اس گلاس واٹر سلائیڈ کے اندر خوصبورت پھولوں کو اسطرح لٹکایا گیا ہے کہ سیاح سلائیڈ کے مزے لیتے ہوئے اس دلفریب منظر کو بھی انجوائے کرتے ہیں۔

منفرد نوعیت کی یہ سلائیڈ ایڈوانچر کے شوقین منچلوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔