کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑے چھ ارب ڈالر کے دلچسپ احوال آج ”خبرناک“میں دیکھیں!!

July 18, 2019

کراچی (جنگ نیوز) پی ٹی آئی رہنما سہیل ظفر چیمہ اور (ڈمی) عارف علوی جمعرات کو ”جیونیوز“ کے پروگرام ”خبرناک“ کے مہمان ہوں گے۔ شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے (ڈمی) عارف علوی کا کہنا تھا کہ”کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑے چھ ارب ڈالر کے“۔ مردوں کے رزق پر صنف نازک کے ڈاکے، جنوبی پنجاب کیلئے خوشخبری اور جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے، سردار کیخلاف بھی عدم اعتماد؟ ۔ یہ تمام موضوعات بھی ”خبرناک“ کی زینت بڑھائیں گے۔ طنز و مزاح سے بھر پور شو علی میر اور عائشہ جہانزیب کے ساتھ رات11 بجکر5منٹ پر دکھایا جائے گا۔