جامعات کے لیے فضلاتی ڈگری پروگرام شروع کرنے کی تجویز

July 18, 2019

لاہور(خبر نگار) بی اے ،بی ایس ای اور ایم اے ایم ایس کے ڈگری پروگرام ختم کرنے کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے جامعات کے لیے فضلاتی ڈگری پروگرام شروع کرنے کی تجویز دے دی ،اس حوالےسے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرز پر ڈگری پروگرام شروع کرنے کی تجویزدی گئی ہے ۔