دُرود و سلام: جسمانی امراض سے شفایابی کےلیے…!

July 19, 2019

جسمانی امراض سے خلاصی اور روحانی ترقی کے حصول کے لیے اس درود پاک کواپنے معمولات میں شامل رکھیں :

اَللّٰہُمَّ صَلِّ علٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ طِبِّ القُلوْبِ وَ دَوَائِھا و نُوْرِ الاَبْصَارِ وَ ضِیَائِھَا وَ عَافِیَۃِ الْاَبْدانِ وَ شِفَائِھا وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ و سَلِّمْ....