فلم’دی لوج‘کاپہلا ٹریلر جاری

July 18, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

خوف دہشت اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم دی لوج کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے ۔

اس فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گرد گھوم رہی ہے جو دو بچوں کے باپ سے شادی کرکے انکے ساتھ رہنے لگتی ہے تاہم خاتون کی آمد کے بعد کئی پراسرار واقعات اس خاندان کیلئے مشکلات کھڑی کردیتے ہیں۔

فلم کی کاسٹ میں رچرڈ آرمیٹاگا،ریلے کیوہ،جیڈن مارٹل،لیا میک ہیو،الیسیا سلور اسٹون اور کیٹلین ویلز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 22 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔