قسمت کی خرابی یا گول کیپر کی مہارت

July 18, 2019

قسمت خراب ہو تو خالی گول میں بھی گیند پھینکنا مشکل ہوجاتا ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

کچھ ایسا ہی واقعہ نیو جرسی میں کھیلے جانے والے ایک فٹ بال میچ کے دوران دیکھنے میں آیا، جہاں گول کیپر کو چکما دینے کے باوجود اسٹرائیکر گول نہیں کرسکا اور گول کیپر نے کمال مہارت سے بال روک لی۔