سونا فی تولہ 750روپےمہنگا ہوگیا

July 19, 2019

کراچی (اسٹاف ) گولڈ مارکیٹ ، سونے کی قیمت میں فی تولہ سونا 750روپے کا اضافہ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 19ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت 1403ڈالرسے بڑھ کر 1422ڈالر ہوگئی۔