آئیسکو کی کھلی کچہریوں کا شیڈول جاری

July 19, 2019

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) صارفین کے مسائل کے حل کیلئے ایس ای اسلام آباد سرکل دن 10بجے بھارہ کہو رورل سب ڈویژن (بھارہ کہو ڈویژن)، ایس ای راولپنڈی سرکل دن 10بجے چوآ خالصہ سب ڈویژن (روات ڈویژن)، ایس ای اٹک سرکل دن 10بجے شادی خان سب ڈویژن (اٹک ڈویژن) میں کھلی کچہری لگائیں گے۔