ٹرینوں کی آمد و رفت میں تاخیر کا سلسلہ جاری

July 19, 2019

لاہور(خصوصی نمائندہ) ریلوے ٹرینوں کی آمد و رفت میں تاخیر کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا۔