قلعہ عبداللہ: کار اورموٹرسائیکل میں تصادم، طالب علم جاں بحق،دوساتھی زخمی

July 19, 2019

قلعہ عبداللہ(نامہ نگار)گلستان روڈسپینہ غونڈی کے مقام پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار طالب علم عبدالغنی ولد ملا ستار موقع پر جاں بحق جبکہ اس کے ساتھی طلباء عبدالصبور ولد ملا غفار اورنامعلوم ولد محمدعیسیٰ شدیدزخمی ہوگئے ۔