اسمبلی کا اجلاس ڈھائی گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا

July 19, 2019

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سردار بابرخان موسیٰ خیل کی صدارت میں ڈھائی گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا اجلاس صبح 11بجے ہونا تھا ۔