نواب رئیسانی اور حاجی لشکری کا عبدالخالق رند سے اظہار تعزیت

July 19, 2019

کوئٹہ ( پ ر) چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی اورنوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے روزنامہ جنگ کوئٹہ کے سنیئر رپورٹر عبدالخالق رند کے والدسابق انڈر سیکرٹری حاجی عبدالنبی رند کے انتقال پرتعزیت کااظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت جنت میں بلنددرجات اورسوگوار خاندان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔