جمعیت نظریاتی کے رہنماوں کا عبدالخالق رندسے اظہار تعزیت

July 19, 2019

کوئٹہ( پ ر) جمعیت نظریاتی بلوچستان کے امیرمولانا عبدالقادرلونی، مرکزی سیکرٹری اطلاعات حاجی سیدعبدالستارشاہ چشتی، قاری مہراللہ، مفتی شفیع الدین، عبیداللہ حقانی، مولوی رحمت اللہ حقانی اوردیگر نے روزنامہ جنگ کوئٹہ کےاسٹاف رپورٹر اور پریس کلب کےسینئر نائب صدرعبدالخالق رند کے والد عبدالنبی رندکی وفات پرتعزیت کا اظہار کیا ہے ۔