پارکوں میں پودوں کی تراش خراش اور صفائی شروع

July 19, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) پی ایچ اے انتظامیہ نےمختلف پارکوں میں پودوں کی تراش خراش اور صفائی شروع کرا دی، پی ایچ اے انتظامیہ کے مطابق پہلے مرحلے میں صفائی اور تراش خراش کے عمل کو پورا کیا جائے گااور دوسرے مرحلے میں شجرکاری کی جائے گا۔