چند عجیب و غریب اور دلچسپ معلومات

July 20, 2019

سلمان

ساتھیو! یہ تو آپ کو معلوم ہے کہ آج کے جدید دور میں کسی چیز کے بارے میں معلومات حاصل کرنا مشکل نہیں رہا کیونکہ انٹرنیٹ نے اس کا حصول آسان بنا دیا ہے- لیکن اس کے باوجود انسان اب بھی بہت سے حقائق سے لاعلم ہے۔ آیئے آپ کو چند ایسے ہی عجیب و غریب اور دلچسپ حقائق کے بارے میں بتاتے ہیں۔ جو کہ آپ کی معلومات میں ضرور اضافے کا باعث بنے گا-

اسی طرح اس بلیو وہیل کی زبان کا وزن ہاتھی کے وزن سے زیادہ ہوتا ہے- بلیو وہیل کی زبان کا وزن تقریباً 2.7 میٹرک ٹن ہوتا ہے-

Bookkeeper" انگریزی زبان کا وہ واحد لفظ ہے جس میں مسلسل تین بار حروف دگنے ایک ساتھ ہی آتے ہیں-