1300 فٹ بلند پہاڑی پر ہینڈ اسٹینڈ کا مظاہرہ

July 19, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

ناروے میں ایک شخص اپنی 40 ویں سالگرہ منانے کے لیے 1300 فٹ بلند پہاڑی پر پہنچ گیا اور وہاں کرتب کا مظاہرہ کرنے لگا۔

دنیا میں کچھ الگ اور انوکھا کرنے کے لیے منچلے اپنی جان کو خطرے میں ڈالنے سے بھی نہیں گھبراتے۔

ناروے سے تعلق رکھنے والے جو میکفرلین نے 1300فٹ بلند پہاڑ کی چوٹی پر پہنچ کر شاندار ہینڈ اسٹینڈ کرکے سب کو حیران کر دیا۔

یو ں وہ اپنی 40ویں سالگرہ کو بھرپور انداز میں منانے میں کامیاب ہوگیا۔