چین میں انسانی شکل سے مشابہ مکڑی دریافت

July 19, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین میں ایک سبز رنگ کی مکڑی دریافت ہوئی ہے جس کی پشت انسانی شکل سے مشابہ ہے۔

چینی صوبے ہونان میں ایک پودے پر پائی گئی اس مکڑی کی پشت پر باقاعدہ آنکھیں اور ناک ہیں اور دیکھنے میں وہ ایک انسانی شکل سے مشابہ ہے۔

سوشل میڈیا پر مکڑی کی فوٹیج وائرل ہو نے کے بعدلوگ حیرت میں مبتلا ہیں۔